Sarai Naimat Khan, Pind Hashim and Mankrai Union councils may not be included to proposed Tanawal District, Umar Farooq

Written By Ali Awan on Tuesday, 27 March 2012 | 14:24


Sarai Naimat Khan, Pind Hashim and Mankrai Union councils may not be included to proposed Tanawal District, Umar Farooq

سرائےنعمت خان ، پنڈ ہاشم اور مانکرائے کو ضلع تناول میں شامل نہیں ہونے دینگے ، عمر فاروقہری پور ۔۔۔۔نوازشریف ہی واحدلیڈرہے جوملک کودرپیش سنگین بحرانوں سے نکال سکتاہے پاکستان کواس وقت بجلی گیس سمیت دیگربحرانوں کاسامناہے عوام کی نظریں صرف اورصرف نوازشریف پرہیں ان خیالات کااظہارتحصیل ممبرمسلم لیگ نوازعمرفاروق نے اپنے بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ حکمرانوں نے ملک کوتباہ کرکے رکھ دیاہے ہرطرف بے یقینی کی صورتحال ہے ملک کوصرف نوازشریف ہی خوشحالی کی طرف گامزن کرسکتے ہیں نوازشریف کے علاوہ کوئی بھی لیڈرصوبہ ہزارہ نہیں بناسکتاصوبہ ہزارہ ن لیگ ہی بنائے گی عمرفاروق نے کہاکہ تناول کوضلع ضروربنناچاہیے لیکن دوڑپارکی تین یونین کونسلوں سرائے نعمت خان، پنڈہاشم خان اورمانکرائے کوکسی صورت ضلع تناول میں شامل نہیں ہونے دیںگے اگرزبردستی کی گئی توبھرپوراحتجاج کریںگے ۔

No comments:

Post a Comment