skip to main |
skip to sidebar
صوبہ ہزارہ بننے کے ساتھ ہی اپر اور لوئر تناول دو ضلع الگ الگ بنائے جائیں گے، مسعود اختر تنولی
صوبہ ہزارہ بننے کے ساتھ ہی اپر اور لوئر تناول دو ضلع الگ الگ بنائے جائیں گے، مسعود اختر تنولی
ایبٹ آباد ( www.Tanawaldistrict.blogspot.com) تناول کی عوام صوبہ ہزارہ کے لیے بڑھ چڑھ کر کوشش کریں صوبہ ہزارہ بننے کے ساتھ ہی اپر اور لوئر تناول دو ضلع الگ الگ بنائے جائیں گے تا کہ لوگوں کو اپنے مسائل کے لیے در نہ جانا پڑے لوئر تناول کے لوگ اپنی مرصی سے اپنے ضلع میں اپنے مسائل حل کر سکیں اور اپر تناول والے الگ اپنے ضلع میں‘ یہ کام صرف صوبہ ہزارہ بننے کے ساتھ ہی سرانجام پائے گا ہزارہ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر مسعود اختر تولی نے کہا کہ بابا حیدر زمان پورے ہزارے وال کی شناخت کے لیے اور انکی بہتری کے لیے کوششیں کر ریہ ہیں ہم پہلے دن سے بابا حیدر زمان کے ساتھ ہیں اور آخر تک رہیں گے بابا حیدر زمان وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ناظم اعلیٰ کے دور میں ایک پیسہ بھی تنخواہ نہیں لی نہ گھر نہ گاڑی‘ ایسے لوگ ہی ہزارہ کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment