All development works in last tenure of Habiburehman Tanoli was from Aftab Sherpao's fund, Haji Ibrar Hussain

Written By Ali Awan on Tuesday 27 March 2012 | 10:32


All development works in last tenure of Habiburehman Tanoli was from Aftab Sherpao's fund, Haji Ibrar Hussain

 حبیب الرحمن تنولی کے گزشتہ ادوار میں جتنا بھی ترقیاتی کام ہوا ہےوہ آفتاب شیرپائو کے فنڈز سے ہوا،حاجی ابرارحسین

لساں نواب۔۔۔۔ گڑھوال کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حاجی ابرار حسین عرف اقبال نے کہا کہ حبیب الرحمن تنولی کے گزشتہ ادوار میں جتنا بھی ترقیاتی کام ہوا ہے وہ شیر پائو کے فنڈز سے ہوا ہے ، اس کے مقابلے میں موجودہ دور میں حبیب تنولی نے کتنے کام کئے ایرا کے کاموں پر تختیاں لگانے اور جاگتے تناول کے کتابچے چھاپنے پر ووٹ حاصل نہیں کرس کتے ، سیکرٹری شیرپائو نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ شیر پائو نے حاجی ابرار حسین عرف اقبال کو دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ آپ بلا خوف و خطر اپنے حلقے میں سیاسی کمپین کارنر میٹنگ جاری رکھیں میں اپنے حلقے چارسدہ سے زیادہ ترجیح حلقہ پی ایف 57 کو دونگا، اور جتنے بھی ترقیاتی کام ہونگے وہ پی ایف 57 میں ہونگے ، حبیب الرحمن تنولی نے میرے ساتھ وفا نہیں کی تو وہ اور کسی کا بھی نہیں ہو سکتا، انہوں نے کہا کہ آپ میرے حلقہ پی ایف 57 کے نامزد امیدوار ہیں، میں انشاء اللہ چاسدہ کی طرح پی ایف 57 کو مثالی حلقہ بنائوں گا۔

No comments:

Post a Comment