Don not make troubles for public on the name of Tanawal District, Ishfaq Tanoli

Written By Ali Awan on Tuesday 27 March 2012 | 14:23


Don not make troubles for public on the name of Tanawal District, Ishfaq Tanoli

 ضلع تناول بنانے ذاتی مفادات کی خاطرتناول کی عوام کومشکلات میںنہ ڈالیں،اشفاق تنولیہری پور۔۔۔۔معروف مسلم لیگی رہنمااشفاق خان تنولی آف دروازہ نے کہاکہ ضلع تناول بنانے ذاتی مفادات کی خاطرتناول کی عوام کومشکلات میںنہ ڈالیں ہریپورکی یونین کونسلزکوکسی صورت علیحدہ نہیں ہونے دیںگے انہوں نے کہاکہ ضلع بنانے والے اپنے ذاتی مفادکی ہزاروںغیرت منداورغیورعوام کومسائل کی دلدل میں دھکیلنے میں مصروف ہیں ہم ہریپورکی یونین کونسلوں کوکسی صورت علیحدہ نہیں ہونے دیںگے عوام پہلے ہی مشکلات سے دوچارہیں ہمیں ضلع تناول بنانے میں کوئی اعتراض نہیں اورنہ ہم ہریپورکی یونین کونسلوں کوعلیحدہ ہونے دیںگے ہماراپرزورمطالبہ ہے کہ ضلع بنانے سے قبل عوامی مشکلات ومسائل کومدنظررکھ کرفیصلہ کیاجائے ۔


No comments:

Post a Comment